PKKH Presents a Short Documentary “Shandar Pakistan” on Pakistan’s 71st Independence Day

0

میرا دشمن جو کم فہم ہے خوش فہم بھی ہے
وہ سمجھتا ہے مجھے حرفِ غلط کی مانند
کہ ختم کردے گا، مٹا دے گا، فنا کر دے گا
مجھ کر میری ہستی سے جُدا کر دے گا
میرا دشمن مجھے کمزور سمجھنے والا
مجھے دیکھے کبھی تاریخ کے آئینے میں
میں نے ہر دور میں اک باب نیا لکھا ہے
میرا دشمن یہ حقیقت نہ فراموش کرے
کہ بیعتِ ظلم و ستم میری روایت ہی نہیں
عرصہِ بدر میں کردار ِ نبی ہوتا ہوں
دشتِ کربل ہو تو میں ابنِ علی ہوتا ہوں

 

Shandar Pakistan!

PKKH Presents a Short Documentary "Shandar Pakistan" on Pakistan's 70th Independence Day. میرا دشمن جو کم فہم ہے خوش فہم بھی ہےوہ سمجھتا ہے مجھے حرفِ غلط کی مانندکہ ختم کردے گا، مٹا دے گا، فنا کر دے گامجھ کر میری ہستی سے جُدا کر دے گامیرا دشمن مجھے کمزور سمجھنے والامجھے دیکھے کبھی تاریخ کے آئینے میںمیں نے ہر دور میں اک باب نیا لکھا ہےمیرا دشمن یہ حقیقت نہ فراموش کرےکہ بیعتِ ظلم و ستم میری روایت ہی نہیںعرصہِ بدر میں کردار ِ نبی ہوتا ہوںدشتِ کربل ہو تو میں ابنِ علی ہوتا ہوں#ShandarPakistan #PakistanZindabad #PakistanPaindabad

Posted by PKKH | PakistanKaKhudaHafiz.com on Sunday, August 13, 2017

Comments

comments

Leave A Reply